ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنٹوال: الیکٹرک ٹرانسفارمر میں دھماکہ سے عوام میں پھیلی خوف کی لہر

بنٹوال: الیکٹرک ٹرانسفارمر میں دھماکہ سے عوام میں پھیلی خوف کی لہر

Tue, 14 Mar 2023 13:14:10    S.O. News Service

بنٹوال، 14 / مارچ (ایس او نیوز) منجلپاڈے پلّا میں الیکٹرک ٹرانسفارمر میں زوردار دھماکہ کے ساتھ آگ لگنے سے تھوڑی دیر کے لئے عوام کے اندر خوف و دہشت کی لہر دوڑ گئی ۔ اس واقعہ کی کلپ سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ 
    
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمر سے آئل رِسنے لگا تھا جس کے نتیجہ میں اس میں آگ لگی اور زبردست دھماکہ ہوگیا ۔ موقع پر موجود لوگوں نے پانی اور ریت ڈال کر آگ بجھانے کی کوشش کی ۔ اس کے بعد میسکام کے افسران اور عملہ نے جائے وقوع پر پہنچ کر مرمت اور بجلی فراہمی بحال کرنے کا کام شروع کیا ۔
 


Share: